اسلام علیکم ورحمتہ اللہ پیارے نازرین امید ہے خیریت سے ہونگے 10 محرم الحرام آنے والا ہے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے کی شہادت کا واقعہ تازہ ہوجائگا
امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی اور اس امتے مسلمہ پر امام حسین کے احسانات ہم بھولا بیٹھے افسوس در افسوس اللہ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
#امام_حسین #محرم_الحرام_1445
Ещё видео!