محمد طارق وزیر قونصلیٹ جنرل آف مانچسٹر کی جانب سے پاکستانی لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شاندار میوزک پروگرام
پاکستانی ثقافت اور موسیقی کی نامور شخصیات کو ٹریبیوٹ دینے کے لئے مانچسٹر کے اسٹولز ہال میں ایک روشنیوں سے بھرپور محفل کا انعقاد کیا گیا
مانچسٹر کی تاریخ میں ایک لازوال اور نے مثال پروگرام تھا جس میں یوکے بھر سے نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاروں نے اپنے فن کا جادو جگایا
اس پر اہتمام میوزک پروگرام میں لندن اور یوکے کی تمام مشہور اور معزز و ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی
محمد طارق وزیر قونصلیٹ جنرل آف مانچسٹر محمد طارق وزیر اور انکی ساری ٹیم ایک معیاری اور شاندار تقریب منعقد کرنے پہ ادارہ دھنک لندن انہیں داد و تحسین سے نوازتا ہے
#DhanakLondon #WelfairFoundation #DhanakEvening #DhanakEve #TanveerChahal #DrRoma #MuazamAliSandhu #ShahidaJarral #SajidKhan #ShahbazAhmed #HinaMalik #KishwarBhola #NighatBhola #RenalAndAcute #MedicalConsultant #HumanRights #Activist #London #Englang
#AdabFestival #UrduConference #LondonUK #DhanakLondon
Facebook page;
[ Ссылка ]...
Subscribe US:
[ Ссылка ]...
Donate Towards Crafting A Conscious Planet
PayPal; dhanaklondon@gmail.com
contact us;
dhanaklondon@gmail.com
our website;
www.dhanaklondon.com
Find us;
[ Ссылка ]
Ещё видео!