بہاول پور
تھانہ خیرپورٹامیوالی پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں،05 ملزم گرفتار،مقدمات درج
گرفتارملزمان میں توفیق احمد،غلام قادر،پنوں،فضل محمداورامجد شامل
ملزمان سے135 لیٹر شراب برآمد ہوئی
بہاولپور شہر میں ڈولفن فورس کی جانب سے شہریوں کی خدمت کا سلسلہ جاری ،میلاد چوک کے قریب ڈولفن فورس کے جوانوں کا ضعیف معذور شہری سے انسان دوست سلوک ڈولفن فورس کے نوجوانوں نے سڑک کے کنارے بیٹھے شہری کو اٹھا کر سڑک پار کروائی ،ڈولفن فورس کے ضعیف معزور شہری کو سڑک پار کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،شہریوں کی جانب سے ڈولفن فورس کے انسان دوست عمل کی سوشل میڈیا پر تعریفیں
Ещё видео!