مختلف ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا افراد پاکستان کی کلُ آبادی کا تقریبا 18 فیصد ہیں۔ یہ افراد اپنی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے والے مہنگے آلات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ جو کر بھی سکتے ہیں ان کے لئے زندگی آسان نہیں۔ معذور شخص کے لئے پاکستان میں زندگی کیسے ہے اور کیسے بہتر بنائی جاسکتی ہے؟
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!