یوکرائن کی اور روس کے مابین جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے حوالے سے ہم پہلے بھی اپنا ویلاگ کرچکے ہیں
غور دینے کی ضرورت کہ روسی مطالبات یوکرائن سے نہیں ہیں بلکہ یورپی ممالک اور انکے عسکری ادارے نیٹو سے ہیں آج کی تاریخ تک روس یوکرائن پر حملہ کرنے کے ارادے سے انکاری ہے لیکن زمینی حقائق اور روسی فوجوں کا اسطرح کی فارمیشنز میں سرحد پر تعینات ہونا ہمیں یہی بتاتا ہے کہ آیا یوکرائن پر حملہ جلد ہوگا یا نیٹو اور یورپی ممالک سے ایسی شرمناک شرائط تسلیم کروائیں جائیں گی کہ جو انکے لیے تقریباً ناقابل قبول ہوں جس میں سے نیٹو کو خطے میں موجود اپنی اہم دفاعی پوزیشنیں چھوڑنی بھی پڑ سکتی ہیں آسان الفاظ میں جنگ ٹل تو سکتی ہے لیکن وقتی طور پر
حالیہ صورتحال میں امریکہ برطانیہ نے اپنی ایمبیسی کا عملہ یوکرائن سے نکال رہیں دوسری جانب یوکرائن کو نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے #ukraine #Russia #Ukraine crisis 2022
Ещё видео!