#camel #cameldance #layyah @sadathal
Thal Nawankot Camel Mela|#Camel #cameldance #layyah#nawankot
#melanoorshahtalai #mela #melakitaiyari
جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا ثقافتی میلہ نوانکوٹ لیہ
بلوچ ثقافت کے مناظر سجے ہوۓ خوبصورت اونٹوں کی نمائش میلے کا انتہائ اہم جزو سمجھا جاتا ہے
پنجاب بھر سے دلہن کی طرح سجے اونٹ میلے کو چرچاند لگا دیتے ہیں
سب سبسے ےپہلے میلہ کی ابتدا میلہ مالک حاجی اسلم بپھی صاحب کے اونٹ سے کی جاتی ھے
ہر سال کی طرح اس سال بھی لکی ایرانی سرکس بھی لگائ گی ہے بڑے بڑے جھولے موت کے کنواں سرکس تھیئٹر ڈرامے اور خاص طور پے سجے بازار میہ کی رونق ہیں
میلہ 2دن چلتا ہے پھر ایک اور میلہ شروع ھو جاتا جس کو مقامی لوگ مگسی والا میلہ کہتے ہیں
میلہ میں ایک خوبصورت بازار لگایا جاتا بازار سے شاپنگ بچوں کی چیزوں کی خریداری ہوتی
ہمارے چینل کو سبسکرائب🔔 اورفیسبک پیج کو فالو👍 ضرور کر دیں آپکی محبت کا شکریہ
::::::::::::::::
[ Ссылка ]
#mela
#mela noor shah talai
#nawankot camel mela
#میلہ نور شاہ تلائ
#اونٹ کی کشتی
Ещё видео!