#babygirl #malaika #laiba #iraminurdu
Baby Girls Names With Meaning in Urdu + hindi Malaika + Laiba + Iram
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بچی کا نام "لائبہ" نام رکھنا کیسا ہے
'لائبہ ' یہ عربی زبان کا لفظ ہے ،' لاب' سے مشتق ہے، اس کا معنی ہے :(1) پیاسا ہونا ۔ ( 2 ) پیا سے کا پانی کے ارد گرد گھومنا اور اس تک نہ پہنچ پانا ، لہذا 'لائبہ' کا معنی ہو ا: پیاسی لڑکی، پا وہ پیاسی لڑکی جو پانی کے ارد گرد گھومتی ہو اور پانی تک نہ پہنچ سکے۔ بچی کا یہ نام رکھنا اچھا نہیں ہے
ملائکہ نام عموما لڑکیوں کا رکھا جاتا ہے جو کہ ملک کی جمع ہے، ملک کا معنی ہے فرشتہ، ملائکہ کا معنی ہوا فرشتے؛ اس لیے لڑکیوں کا یہ نام رکھنا درست نہیں۔
لغات فارسی) اور اس کے علاوہ یہ تباہ شدہ قوم جس کی ایک شاخ عاد ہے کو بھی کہتے ہیں(قاموس)۔
channel ko zarur subscribe Karen 👇 jazak Allah
@maulanafaisalansari
#babygirlsdonotusethis3names
#islamicname #muslimname #namemeaning #babygirl #name #girlsname #larkiname #bacchonkename #nameurduhindi
#muslimname #namonkeasrat #iram #laiba #malakia #malaikairamlaiba
#donotusebabygirlthisnamemalaikairamlaiba
Ещё видео!