تقریباً 50 خاندان قندوز سے جان بچا کر روزی اور پناہ ڈھونڈنے کوئٹہ پہنچے۔ ان کے پاس کھانے 🇦🇫 کے پیسے تھے نہ کوئی سامان اور کئی بچے بیمار تھے۔
اگلے ہی روز ان کا کوئی نشان نہیں تھا، غیر قانونی طور پر پاکستان آنے کی وجہ سے انھیں واپس افغانستان ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔
رپورٹ: محمد کاظم، خیر محمد
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!