یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے،148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نیشنل پریس کلب نورپور پاکپتن کی جانب سے یوم قائد کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا*
*کیک کاٹنے کی تقریب کے موقع پر صحافی بھائیوں نے بھی ظلم کے خلاف جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا*تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب کے عہدےداران کا کہنا تھا کہ
*قائداعظم جیسے عظیم لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں قائداعظم ڈے منانے کا مقصد ہے کہ ہم ایک قوم ہونے کے ناطے اپنے قائد کے نظریہ کی پاسداری کریں اور انکے قول۔ایمان ۔اتحاد۔تنظیم کو مشعل راہ بنائیں۔*
*قائد ِاعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنما ، ایک عظیم لیڈر ، ایک عظیم تاریخ ساز شخصیت تھے۔*
#breakingnews #beautiful #4000watchtime #dialoguepakistan #bestnaatfoteidmiladunnabi #16decemberblackday #armypublicschool #duet #army
Ещё видео!