کیا عورتوں کو بھی مردوں کی طرح احتلام ہوتا ہے .اگر ہاں تو کیسے ؟
جی ہاں ! مرد کی طرح عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے لیکن جس طرح مرد پر غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب وہ منی دیکھے، اسی طرح عورت پر اس وقت واجب ہوتا ہے جس وہ جسم یا کپڑوں پر منی دیکھے ۔
فی صحیح البخاری : “ام سلمۃ ام المومنین رضی اللہ عنہ انھاقالت : ” جاءت ام سلیمہ امراۃ ابی طلحۃ الی رسول اللہ ﷺ فقالت : “ان اللہ لا یستحی من الحق، ھل علی الماۃ من غسل اذا ھی احتلمت ؟ فقال رسول اللہ ﷺ : ” نعم ! اذا رات الماء ۔ ” (صحیح البخاری :1/42 باب اذا احتلمت المراۃ )
وفی دارالمختار : “قولہ : ( وکذ المراۃ ) فی البحر عن المعراج : ” لو احتلمت المراۃ، ولم یخرج الماء الی ظھر فرجھا، عن محمد رحمہ اللہ : یجب ، وگی ظاھر الروایۃ : لایجب ۔ لان خروج منیھا الی فرجھا الخارج شرط لوجوب الغسل علیھا ، وعلیہ الفتوی” ( ردا لمختار :1/121)
Ещё видео!