ہائے میرے مرشد غازیؑ 😰
یہ مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام کی اصل قبر جو ضریح کے نیچے ہے وہ ہے
🙏😢
کونین میں سب سے قد آور شخصیت مرشد مولا غازیؑ کی تھی لیکن عدو نے اتنے نیزے تلوار مارے کہ اُنکی قبرِ باب الحوائج شہزادہ اصغرؑ سے بھی چھوٹی ہے😥
یہ مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام کی اصل قبر جو ضریح کے نیچے ہے وہ ہے 💔😭
کاش ایسی زیارت ہمیں بھی نصیب ہو 😥🥺
Ещё видео!