#JalandharToGojra #FatutingaToPadri
گوجرہ / مونگی بنگلہ :
آزادی پاکستان کس طرح نصیب ہوئی اور سفر کیسا رہا
لقمان گوجرہ نیوز کے مطابق : نواحی گاؤں چک نمبر 156 گ ب پدری میں جہاں پر ہماری ملاقات " شیدا بی بی " سے ہوئی " شیدا بی بی " کا تعلق ضلع جالندھر سے تھا جو آزادی پاکستان پر ہجرت کرکے گوجرہ آکر آباد ہوگئی انہوں نے اپنا سفر کس طرح گزرا راستے میں کونسے کونسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا
#بزرگوں_کی_باتیں
جب 80 سالہ ماں جی کا انٹرویو کیا گیا تو احساس ہوا کہ پاکستان کیسے آزاد ہوا؟
آج کچھ آنا پرستوں کی جانب سے اپنے مفاد اور دلی تسکین کی خاطر سیاست کے نام پر ملک کو کھوکھلا کیا جارہا ہے
کیسے اس وقت مرچوں کے پتے کھائے گئے؟
کیسے مائیں اپنے گود اٹھائے بچوں کو پھینک آئی؟
کیسے جواں لڑکیوں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر کنویں میں چھلانگ لگا دی؟
دیکھیں اس ویڈیو میں اور شیئر ضرور کریں ۔۔
رپورٹ : محمد لقمان مانی پوریا
Ещё видео!