لکی مروت: (ڈاکٹر عرفان) سرائے نورنگ ٹریفک پوللیس اہلکار کی فلائنگ کوچ میں سوار خاتون کے ساتھ مبینہ بد تمیزی اور دست درازی
لکی مروت: خاتون کے شوہر اور ٹریفک اہکار میں ہاتھا پائی
لکی مروت: مسافر اور عوام خاتون سے بد تمیزی پرمشتعل،انڈس ہائی وے بلاک کر دی،پولیس نفری موقع پرپہنچ گئی
لکی مروت: پولیس کی سڑک کھولنے اور مشتعل افراد کو منتشتر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ
لکی مروت:تنازعہ ٹریفک اہلکار کی جانب سے فلائنگ کوچ ڈرائیور کو چالان کے وقت پیش آیا
لکی مروت:چالان پر فلائنگ کوچ میں سوار فوجی اہلکاراور ٹریفک اہلکار میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی
لکی مروت:فوجی کی بیوی بھی فلائنگ کوچ میں ہمراہ تھی
لکی مروت:بے جاچالان سے منع کرنے پر پولیس اہکار نے میرے گریبان پہ ہاتھ ڈالا،مجھے اور فورسز کو گالیاں دیں۔فوجی
لکی مروت: ہاتھا پائی کے دوران ٹریفک اہلکار نے میری بیوی کو زدوکوب کیا اور اس کے کپڑے بھی پھاڑ ڈالے۔فوجی
لکی مروت: قانون کی خلاف ورزی پر چالان کیا۔ٹریفک اہلکار
لکی مروت:خاتون کوہاتھ بھی نہیں لگایا۔ٹریفک اہلکار
لکی مروت:فوجی اہلکار نے میری وردی پہ ہاتھ ڈالا اور مجھ پر حملہ کیا۔ٹریفک اہلکار
لکی مروت:پولیس کو بدنام کرنے کے لیے خاتون کو آگے
لکی مروت: پولیس نے فوجی،کوچ ڈرائیور اور کئی مشتعل لوگوں کو گرفتار کر کے تھانہ نورنگ منتقل کر دیا
SUBSCRIBE LAKKI MARWAT TV CHANNEL
Ещё видео!