امریکی طیاروں کو ہائی جیک کر کے انھیں امریکہ کی بلند و بالا عمارتوں سے ٹکرانے کا منصوبہ خالد شیخ محمد نے 1996 میں اسامہ بن لادن کے سامنے رکھا تھا۔ اور پھر دو ہزار ایک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر ’کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘۔ خالد شیخ محمد کون ہیں اور اس وقت کہاں ہیں؟ سنیے پوری کہانی بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں ثمرہ فاطمہ سے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!