بارش کے وقت درود پاک پڑھ کے یہ دعا کریں۔۔۔اور اللہ سے اس کا فضل اور رحمت مانگیں۔۔۔ بارش کے وقت دعا کی قبولیت کا بھی کہا جاتا ہے لہٰذا ایسے وقت اپنے آپ کو لعب و لھب اور لغو کاموں میں مشغول کرنے کے بجائے دعاؤں کا اہتمام کریں۔۔۔ اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل و کرم نازل فرمائے اور ہماری تمام آزمائشوں کو دور فرنائے۔ ثمہ آمین۔
اور ہمارے وطن پاکستان پر خصوصی رحم و کرم فرمائے اور ہم سب کو اپنے ملک سے مخلص ہوکر اس کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ہمیں مخلص حکمران نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین ۔
#1minutequran #shorts #youtubeshorts #youtube
Ещё видео!