مذہبی جماعت کے جاری دھرنے کا معاملہ
لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ۔ذرائع
لاہور میں دھرنے کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
لاہور شیراکوٹ،نوانکوٹ،سمن آباد،گلشن راوی، اقبال ٹاؤن اور سبزازار کے علاقوں میں موبائیل و
انٹرنیٹ سروس مکمل معطل
لاہور مزہبی جماعت نے چوک یتیم خانہ کے قریب دھرنا دے رکھا ہے
لاہور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری دھرنے کے چاروں اطراف موجود۔
لاہور واٹر کینن گاڑیاں،اینٹی رائٹٹس فورس،بڑی تعداد میں گیس شیل اور سپیشل فورسز کے دستے پہنچ چکے۔ذرائع
لاہور دھرنے کے باعث کالی کوٹھی اقبال ٹاؤن۔سکیم موڑ ۔سوڈیوال نیازی اڈا اور سمن آباد موڑ سے راستوں کو خاردار تاروں اور کنٹینرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا ۔ذرائع
لاہور پولیس کی بھاری موقع پر موجود ہے دیگر اضلاع سے بھی نفری لاہور پنہچ چکی کسی بھی وقت گرینڈ آپریشن ہو سکتا ہے۔ذرائع
کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کا معاملہ
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رہے گی،انتظامیہ
آئی جی پی اسٹیشن سے سیکرٹریٹ سے میٹرو بس سروس بحال رہے گی،انتظامیہ
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest news and current affairs programs from Pakistan and around the world.
For more news and updates, please visit our website: [ Ссылка ]
Please subscribe our YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTV #CapitalNews #CapitalTVLive #CapitalTVOnline #Pakistan #PTIofficial #pmln_org #کل_تک_معاہدہ_پوراکرو #maryamnawaz #lahore #internetservice
Ещё видео!