پاکستان میں لگ بھگ چھبیس لاکھ بچے تعلیم حاصل نہیں کر رہے اور ان میں سے کئی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ لیکن فیصل آباد کے ایک شخص نے ان بچوں میں سے کچھ کے لیے تعلیم کے راستے کھولنے کی ٹھانی اور ان کے لیے رات کا سکول شروع کیا جب وہ کام ختم کرکے پڑہائی کر سکیں۔
#childlabour #education #literacy #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!