#مفتی طارق مسعود صاحب سچے عاشق رسول ہیں!*
اسی طرح سارے علماء کو مفتی طارق مسعود صاحب کی کھل کے حمایت کرنی چاہیے👍🏻✌🏻
*جامعۃ الرشید کے تمام اساتذہ، طلباء اور تمام فضلاء مفتی طارق مسعود صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں مفتی طارق مسعود صاحب کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔*
*آپ حضرات بھی مفتی طارق مسعود صاحب کا دست و بازو بنیں ، ہمت بڑھائیں اور ساتھ دیں۔*
*سربراہ جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم صاحب*
میں ربِ کعبہ کی قسم کھا کر کہہ رہا ہوں کہ مفتی طارق مسعود صاحب گستاخ رسول نہیں ہے، نہیں ہے، نہیں ہے،
Ещё видео!