#Teri_Yaad
کل شام اک خیال نے بتایا مجھے
تیری یاد نے بہت ہے ستایا مجھے
نہ دھواں اٹھا میرا نہ راکھ بنی
نہ جانے کس آگ نے جلایا مجھے
آخر کیا ہے تعبیر اس خواب کی
اک خواب نے خواب میں جگایا مجھے
جانتا ہوں کہ بہت برا لگوں گا
جب کبھی زندگی نے آئینہ دکھایا مجھے
ہم کہاں بہکتے تھے حسن دیکھ کر
تیری صورت نے یہ نشہ لگایا مجھے
دب گیا تھا زندگی کے بوجھ تلے
نئے زخموں پرانے صدموں نے اٹھایا مجھے
تعجب ہے کہ دنیا میں اداس
ایک اداسی ہے جس نے اپنایا مجھے
Writter,Editor and Narrator: Farhan Udas
Book Name: UDAS NAMA VOL:2
----------SOCIAL MEDIA LINKS----------
FaceBook:
[ Ссылка ]...
Youtube:
[ Ссылка ]
Instagram:
Www.Instagram.com/UdasPoetryOfficial
Ещё видео!