ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاؤالدین میں بھی آقاﷺ کی آمد کا جشن مذہبی جوش و خروش سے منایاگیا، ضلع منڈی بہاؤالدین میں مختلف مقامات سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئی۔عید میلادالنبی ﷺکا مرکزی جلوس تحصیل چوک سے شروع ہوکر مختلف راستوں سے ہوتا غوثیہ مسجد گھنیاں روڈ اختتام پزیر ہوا۔ رپورٹ: مظہر اقبال تارڑ آواز نیوز منڈی بہاوالدین
Awaz News Gujrat
Awaz News
AwazNews
#AwazNews
Ещё видео!