مشرق وسطیٰ دنیا میں تیل کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ زرخیز خطوں میں سے ایک ہے۔ صرف چند دہائیوں میں ہی خلیجی ممالک نہ صرف بےحد امیر ہو گئے بلکہ انہوں نے عالمی سطح پر بہت زیادہ اثر و رسوخ بھی حاصل کر لیا۔ تیل سے جڑی معیشت کے نتیجے میں ان عرب ریاستوں کے شہریوں کا معیار زندگی ڈرامائی طور پر بہتر ہو گیا اور ان کے حکمرانوں کے لیے ایک نئی قسم کا عمرانی معاہدہ ابھرا اور یوں معاشی ترقی اور سماجی بہبود کے بدلے آمرانہ حکومتیں قبول کر لی گئیں۔
لیکن اب وقت بدل رہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ نے خلیجی رہنماؤں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ممالک کی معیشتوں پر نظر ثانی کریں اور صرف تیل کی برآمد پر انحصار کرنے کے بجائے متنوع ذرائع اپنائیں۔
ہماری سیریز ’بزنس بییونڈ‘ کی دوسری قسط کی اس ویڈیو میں ہم نے تین سوالات کے جوابات کھوجنے کی کوشش کی ہے:
کیا قابل تجدید ذرائع میں سرمایہ کاری کا مطلب فوسل فیول کے استعمال کو ترک کرنا ہے؟
جغرافیائی سیاسی تعلقات کے لیے تیل کی اہمیت میں کمی کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
اور اس کے نتیجے میں خلیجی شہریوں کی زندگی کیسے بدل سکتی ہے؟
The Middle East has been significantly shaped by oil, creating enormous wealth and power for Arab countries in just a few decades. This vast oil wealth transformed the Middle East into a global economic powerhouse, making countries in the region incredibly rich and improving the quality of life for their citizens. However, the reliance on oil led to a focus on state-provided wealth rather than fostering private enterprise and education.
Now, with climate change and fluctuating oil prices, Gulf leaders are rethinking their economies, moving towards renewable energy projects like Neom. Despite these changes, the age of oil is not over. This video explores key questions about the region’s shift to renewables, the changing geopolitical landscape, and how life for Gulf citizens could evolve as they diversify away from oil.
In this video, we explore three questions:
Whether investing in renewables translates into quitting fossil fuels?
What the lessening importance of oil could mean for geopolitical relations? How life could change for Gulf citizens as a result?
Chapters:
00:00 انٹرو INTRO
01:03 تیل نے خطے کی قسمت بدل دی HOW OIL HAS SHAPED THE REGION
02:45 تیل پر انحصار کم کرنے کی ضرورت کیوں؟ WHY DIVERSIFY?
03:45 ایک بڑی تبدیلی THE BIG TRANSITION
05:28 تیل کی نئی منڈیاں NEW OIL MARKETS
09:16 تیل اور طاقت OIL AND POWER
14:15 ایک نیا عمرانی معاہدہ؟ A NEW SOCIAL CONTRACT?
14:53 خلاصہ CONCLUSION
----------------
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #businessbeyond #middleeast #oil
Ещё видео!