A discussion programme with legal and political experts about the social and political aspects of Pakistan. Participants Mujeeb-ur-Rehman and Abid Hasan Minto (Jurists, Lawyer, Analyst) hosted by Amjad Mahmood Khan. Also interviews with Tariq Ali (Writer, Political Analyst), Dr. Mehdi Hasan (Analyst), Naeem Bukhari (Lawyer), Hasan Askari.
پاکستان- اقلیتوں، آئین اور انسانی حقوق کے تناظر میں
قانونی، سیاسی اور سماجی ماہرین کے ساتھ گفتگو کا انگریزی پروگرام۔ پیشِ خدمت ہے اس سلسلے کا چوتھا حصہ جس میں پاکستانی اقلیتوں کے حالات تاریخی ، آئینی اور منطقی تناظر میں زیرِ بحث لائے گئے ہیں۔
امجد محمود خان صاحب کی میزبانی میں، شرکاء میں شامل ہیں طارق علی صاحب(سیاسی تبصرہ نگار) ، ڈاکٹر مہدی حسن صاحب ، مجیب الرحمٰن صاحب، عابد حسن منٹو صاحب (آئینی و قانونی ماہر)، نعیم بخاری صاحب اور حسن عسکری صاحب-
Ещё видео!