#Allah #Islam #Quran
KHATARNAK RUHANI AUR JISMANI BIMARIYON SE BACHNE KA NABAWI NUSKHA | MOLANA YUNUS PALANPURI
خطرناک روحانی اور جسمانی بیماریوں سے اللہ کی پناہ
اللهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ وَالذِلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْكُفْرِ وَالْفُسُوْقِ وَالشَّقَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّيَاءِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ وَالْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَسَيْءِ الْأَسْقَامِ.
ترجمہ: اے اللہ ! تیری پناہ لیتا ہوں سخت دلی سے اور غفلت سے اور حد درجہ احتیاج اور ذلت و خواری سے اور تیری پناہ لیتاہوں محتاجی سے ، کفر ، نافرمانی اور ہٹ دھرمی سے اور شہرت اور دکھاوے کے لئے عمل کرنے سے اور تیری پناہ لیتا ہوں بہرے او رگونگے ہونے سے، جسم پر سفید داغ پڑنے سے، دیوانگی اور کوڑھ سے اور بقیہ جتنی خراب خراب بیماریاں ہیں سب [ ابو داؤد ،ابن حبان ،المستدرک الحاکم ]
Subscribe our channel and press the bell icon. [ Ссылка ] Thanks for supporting us. JAZAKALLAH KHAIR.
جو لوگ *آج کا سبق* روزانہ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ٹیلیگرام کی لنک کے ذریعے سے چینل پر جاکر سبق حاصل کرسکتے ہیں *اس چینل پر نئے اور پرانے سارے سبق موجود ہیں* JOIN OUR TELEGRAM CHANNEL FOR DAILY AAJ KA SABAQ by MOLANA YUNUS PALANPURI [ Ссылка ]
#molana_yunus_palanpuri
#khalidpalanpuri
#aajkasabaq
#darsequran
Ещё видео!