سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا شاندار کامیابی پر خصوصی پیغام،
#pti #imrankhan #ptiofficial #congratulations #asadqaiser #nationalspeaker #pakistan #captaan #tigerforce #imrankhanpti
رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا شاندار کامیابی پر خصوصی پیغام،
اللہ نے ہمیں بےحد عزت سے نوازا اس پر ہم اسکے شکرگزار ہیں،اسد قیصر
امریکی سازش کے تحت عمران خان کو اقتدار سے بےدخل کیا گیا،آج اللہ کریم نے انکو سرخرو کیا،اسد قیصر
ساری قوم عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے،اسد قیصر
عوام سمجھ چکی پاکستان کو آزادی چاہئے،کسی کی غلامی نہیں کرنی،اسد قیصر
تمام کارکنان سے درخواست کرتا ہوں کہ کل کا دن یومِ تشکر کے طور پر منائیں،اسد قیصر
عوام یہ عہد کر لیں کہ انشااللہ ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنانا ہے،اسد قیصر
Ещё видео!