آرٹسٹ سٹیفن رائٹ نے اس حیرت انگیز ویڈیو میں دیکھنے والوں کو اپنے لندن میں واقع گھر کا دورہ کروایا جسے اب ایک میوزیم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ سٹیفن نے اسے ’ہاؤس آف ڈریمز‘یعنی خوابوں کے گھر کا نام دیا ہے۔ آخر انھوں نے اسے یہ نام ہی کیوں دیا؟
#HouseofDreams #Colour #Art
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!