اسرائیل نے حال ہی میں نے ایک معاشی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت فلسطینی اتھارٹی کو 12 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے علاوہ فلسطینیوں کے لیے 16 ہزار اسرائیلی ورک پرمٹس کا اجرا کیا جائے گا۔ تاہم مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مکینوں نے اِن اقدامات پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!