امیر النغم امام القراء الشیخ الشحات محمد انور رحمه الله رحمة واسعة .
تلاوت قرآن الکریم کے حوالے سے دنیا کا ایک ایسا نام جو رہتي دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ اج انکو اس دار فانی سے گزرے چودا برس ہوگئے لیکن ابھی تک دلوں میں اور قراء اپکے انداز کو پڑھتے ہوے اپ زندہ ہیں اور قیامت تک یہ لہجہ زندہ رہے گا ان شاءاللہ۔
#love #mahmood #shahat
#misriqari #would #top 1#qari
#qari_mahmood_shahat
#shahat_tv
Ещё видео!