دوستوں آج ماہ رمضان کا تیسرا جمعہ ہے پلیز سبھی دوستوں کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا مجھے بھی اللہ صحت دیں زندگی رہی ہے بیماروں کو شفا دے بے روزگاروں کو روزی عطا کرے ہمارے سارے گناہوں کو اللہ تعالی معاف فرمائے اور ہمیں اس کے حلال عطا کرے آمین ثم آمین آج جمعہ کے صدقے ہمارے ہمارے سارے گناہوں کو معاف فرمائے جن کے ماں باپ ہیں اللہ تعالی صحت اور زندگی عطا فرمائے اور جو اس دنیا سے فانی کر چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما کر ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ещё видео!