انتباہ: تکلیف دہ مناظر
علی عباس صرف 12 سال کے تھے جب صدر صدام حسین کا تختہ الٹانے کے لیے امریکی سربراہی میں قائم اتحاد نے عراق پر حملہ کیا۔ مارچ 2003 میں ہونے والی جنگ کے آغاز میں ان کا گھر بھی ایک امریکی راکٹ کا نشانہ بنا۔ اس کے بعد علی کو کن حالات سے گزرنا پڑا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔
#Iraq #War #US #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!