ہم سویڈن میں قرآن پاک کی بے حُرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حرمتِ قرآن پر جان بھی قربان ہے۔
علامہ الیاس ستار نے پریس کلب کراچی کے باہر "سویڈن میں قرآن کی بے حُرمتی اور اس کا ایک پرامن علمی حل" کے موضوع پر مظاہرین سے ایک مختصر خطاب
آج میں پریس کلب کراچی آیا ہوا تھا۔ تو "انجمن سرفروش اسلام" کے لوگ قرآن کے حق میں مظاہرہ کرکے واپس جارہے تھے۔ میں نے ان میں قرآن کی حفاظت کے سلسلے میں ایک علمی نقاط پر ایک مختصر خطاب کردیا۔
میرے کسی فرقے سے تعلق نہیں ہے اور میں ایک سیدھا سادہ مسلمان ہوں۔ لیکن ہر فرقے کے لوگوں سے ملتا ہوں اور اپنی علمی نقاط ان کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
Ещё видео!