سن 1492 میں آخری مسلمان بادشاہ ابو عبداللہ مزاحمت اور جنگ کے بغیر غرناطہ شہر ملکہ ایزابیلا اور بادشاہ فرناندو کے حوالے کر کے نکلے اور جب شہر آنکھوں سے اوجھل ہوا، آہ بھر کر کہنے لگے، ’ہائے میرا غرناطہ‘۔ اس پر ان کی والدہ سلطانہ عائشہ نے ان سے کہا، ’’اب عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو، جب مردوں کی طرح دفاع نہیں کر سکے۔‘‘ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!