Habib Jalib حبیب جالب
حبیب جالب (پیدائش ہوشیار پور، ہندوستان 1928، وفات لاہور 1993) ایک پاکستانی انقلابی شاعر، بائیں بازو کے کارکن اور سیاست دان تھے جنہوں نے مارشل لاء، آمریت اور ریاستی جبر کی مخالفت کی۔ وہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور کراچی کے روزنامہ امروز کے پروف ریڈر کے طور پر کام شروع کیا۔ وہ ایک ترقی پسند مصنف تھے اور جلد ہی اپنی پرجوش شاعری سے سامعین کو اپنی گرفت میں لینا شروع کر دیا۔ انہوں نے سادہ زبان میں لکھا، سادہ انداز اپنایا اور عام لوگوں کے مسائل کو اجاگر کیا۔ لیکن ان کے الفاظ کے پیچھے یقین، ان کی آواز کی موسیقیت اور ان کی جذباتی توانائی کے ساتھ سماجی و سیاسی تناظر کی حساسیت نے سامعین کو ہلا کر رکھ دیا۔ وہ اپنے زمانے کے مقبول ترین انقلابی اور محبوب شعرا میں سے ایک تھے۔انہیں اپنی انقلابی شاعری اور مترنم و پر سوز آوازکے ذریعے مجمع کو باندھ کر رکھ دینے کا فن آتا تھا۔ اسی وجہ سے صدر جنرل ایوب، جنرل یحیی، ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاالحق کی دکٹیٹرشپ اور آمرانہ نظامِ حکومت کے خلاف نظمیں لکھنے پر ان فاشسٹ حکمرانوں نے ہمیشہ جالب کو جیل اور جبر وتشدد کے ذریعے دبانے کی روش اپنائے رکھی۔جالب نے 1993 میں وفات پائی اور اردو ادب میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھ گیا۔
Habib Jalib (born Hoshyarpore, India 1928, Died Lahore 1993)was a Pakistani revolutionary poet, left-wing activist and politician who opposed martial law, authoritarianism, and state oppression. He migrated to Pakistan after the partition of India and worked as a proofreader for the Daily Imroze of Karachi. He was a progressive writer and soon started to grab the audience with his enthusiastic recitation of poetry. He wrote in plain language, adopted a simple style, and addressed common people and issues. But the conviction behind his words, the music of his voice and his emotional energy coupled with the sensitivity of the socio-political context is what stirred the audience. He was one of the most popular revolutionary and cherished poets of his time.
#ambreenhaseebamber
#shabeenaadeeb
#habibjalib
#folkstories
#UrduUdasPoetry
#sadpoetry
#Urdupoet
#AhmadFaraz
#JoshMalihabadi
#FaizAhmadFaiz
#AhmadNadimqasmi
#gulzar
#hafeezjalandhari
#habibjalib
#Pakistanipoet
#Urdupoet
#qateelshifai
#MohsinNaqvi
#adaJafri
#munirniazi
#JavedAkhtar
#KaifiAzmi
#BashirBadr
#RahatIndori
#AmritaPritam
#KishwerNaheed
#FahmidaRiaz
#100GreatLoveStories
#LokeStories
#FolkStories
#ParveenShakir
#JaunElia
#AliZaryoun
#TehzeebHafi
#anwarmasud
#AmbreenHaseebAmber
Ещё видео!