Music: Carnival
Musician: SoundCarousel
URL: [ Ссылка ]
Disclaimer copyright
Under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
تاریخ ساز لانگ مارچ سے ڈیرہ غازی خان کے تاریخ ساز مناظر
ڈیرہ غازی خان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری ریلی میں اس وقت ہزاروں لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ ریاستی دہشتگردی کے خلاف مکران، جھالاوان، ساراوان، کوہستان، کوہِ سلیمان اور ڈیرہ غازی خان کے غیور بلوچ آج ایک آواز بن چکے ہیں اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف بھرپور آواز بلند کر رہے ہیں۔
ریاست بلوچستان میں اپنی دہشتگردی بند کریں اور لوگوں کو اٹھانے، قتل کرنے اور فیک انکاونٹر میں مارنے کا سلسلہ بلوچ قوم مزید قبول نہیں کرے گی۔
Ещё видео!