#bayan #religion #islamicstatus #dua #akhlaqitaleem
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:
أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا۔ الحدیث۔
سنن الترمذي:1162 ابواب البر والصلة، مسند احمد 2/250 بروايت ابو هريرة۔
سب سے کامل ایمان اس شخص کا ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے
- اخلاق حسنہ بہت سی نفلی عبادتوں سے بہتر ہے:
ارشاد نبوی ہے:” إن المؤمن ليدرك بحسن خلقه درجة الصاائم القائم ” .
سنن ابوداود:4897 الأدب، الحاكم 1/60، بروايت عائشة.
مومن اپنے حسن خق کی وجہ سے برابر روزہ رکھنے اور قیام کرنے والے کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔
- مومن کے ترازو میں سب سے وزنی چیز۔
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ قیمت کے دن مومن کے ترازو میں سب سے وزنی چیز حسن خلق رکھی جائے گی۔ { سنن الترمذی : 2002 البر ، سنن ابو داود : 4799 الادب بروایت ابو الدرداء }
Like
share
Comment
Subscribe
Ещё видео!