#بہاولپور امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر بھارت کی جارحیت کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پورے ملک میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔
اسی سلسلے میں جماعت اسلامی بہاولپور کے زیر اہتمام
مرکز جماعت اسلامی مسجد الحق تا فرید گیٹ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت نومنتخب امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور نصراللہ خان ناصر نے کی اور شرکاء ریلی سے خطاب بھی کیا۔
#nasrullahkhannasir #JIBWPCITY #explorewihasifiqbal #Bahawalpur
Ещё видео!