آج کل موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بچوں میں کھانسی / نزلہ / زکام کی بیماری کافی پھیل رہی ہے۔ زیادہ تر کھانسی کے سیرپ چار سال سے کم کے بچوں کے لیے محفوظ نہیں ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو بچوں میں کھانسی / نزلہ / زکام روکنے کے لیے کچھ گھریلو علاج بتائیں گے جو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہیں۔
Home Remedies for Common Cough and Cold
ڈاکٹر عمر فاروق بچوں کی صحت کے حوالے سے ماہرانہ مشاورت فراہم کرتے ہیں۔ وہ بچوں کی غذائیت، بڑھوتری اور دیگر عمومی موضوعات پر بات کرتے ہیں۔ اپنے بچے کی بہتر نشوونما کے لیے قابل بھروسہ معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
"Disclaimer: The information presented in this video is intended for educational purposes only. It is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease or health condition. Always consult with a qualified healthcare professional before making any changes to your child's diet, exercise, or medical treatment. Dr. Omer Farooq does not assume any responsibility for any loss or damage incurred as a result of the use of the information presented herein."
ڈاکٹر عمر فاروق اعوان
M.B.B.S Diploma in Pediatrics (IRL)
P.G.P.N Boston
(USA)
S.G.C.H.C (Canada)
چلڈرن اینڈ فیملی کیئر کلینک جوہرآباد (خوشاب)
#kidshealth #babyhealth #baby #kidshealthandfitness #kidsnutrition #healthandfitness #kidsgrowth #kidswellbeing #healthandfitness #babyfitnes #cogh #cold #homeremedies
Ещё видео!