رومینیا کی خاتون فوٹو گرافر میہائیلا نوروک قریب تین برس سے دنیا کا سفر کررہی ہیں اور سفر کے دوران خواتین کی تصاویر بناتی ہیں۔ اِس طرح وہ ہمارے سّیارے پر موجود متنوع حسن کو دنیا کے سامنے لانا چاہتی ہیں۔ نورُک کا بلاگ ’ دی اٹلس آف بیوٹی ‘ سن دو ہزار پندرہ کے ٹَمبلے پر مقبول ترین بلاگز میں سے ایک تھا۔
For three years the Romanian photographer Mihaela Noroc travels the world and photographed women. She wants to show the diversity of our planet. Their project "The Atlas of Beauty" was one of the most popular blogs on Tumblr 2015.
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!