’ جب میرے دادا دادی اپنے گائوں کے بارے میں بات کرتے تھے تو مجھے لگتا تھا کہ وہ انڈیا میں ہی کسی گائوں کا ذکر کر رہے ہیں، پاکستان کا نہیں ‘
انڈین مصنفہ آنچل ملہوترا تمام بچپن یہی سوچتی تھیں کہ ان کا آبائی گھر ہے کہاں۔ ادھر پاکستان میں صحافی اور فیشن ڈیزائنر محسن سعید کو لگتا ہے کہ تقسیم سے متاثر ہونے والے گھرانے اور ان کی نسلیں آج تک ایک ’صدمے‘ سے نمٹ رہے ہیں۔ لیکن اس پر بات نہیں کی جاتی۔
’بات سرحد پار‘ کی اس قسط میں ان دونوں کی گفتگو سنیے۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز انڈیا اور پاکستان میں تقسیم کے پچھتر سال مکمل ہونے پر بی بی سی کی خصوصی پیشکش ہے
پروڈیوسرز: نازش ظفر، انیش آہلووالیا
میوزک: چنتن کالرا، اجیت سارتھی
#BaatSarhadPaar #India #Pakistan #Partition #75YearsOfPartition #Podcast #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!