امریکی انتخابات میں امیدواروں کے شریکِ حیات بھی ووٹرز کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ خاتونِ اول بننے سے پہلے ماڈلنگ کرتی تھیں اور وہ بطور تارکِ وطن امریکہ آئی تھیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا چار سالہ دورِ صدارت ملانیا ٹرمپ کے لیے کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!