حال ہی میں پاکستان میں چند ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جن پر الزام ہے کہ انھوں نے اسرائیل جا کر نوکریاں کی اور مشکوک ٹرانسیکشنز کے ذریعے پیسے بھیجے۔ لیکن پاکستان اسرائیل کو ملک کے طور پر تسلیم کیوں نہیں کرتا اور کیا کبھی دونوں کے تعلقات بہتر تھے؟ دیکھیے کومل فاروق اور کرن فاطمہ کی یہ ویڈیو
#Pakistan #Israel #ForeignRelations #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!