لاہور پی این آئی ) لاہور میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کردی
لاہور میں سیاہ بادلوں کی انٹری کے بعد تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ،گلبرگ، فیروز پور روڈ، مال روڈ، کینال روڈ پر بارش ہوئی ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
#rain #shorts #viral #pti #imrankhan #love
Ещё видео!