رحیم یار خان تھانہ آباد پور پولیس کی جواریوں کے خلاف بڑی کارروائی
بیوروچیف سینئر صحافی .
ملک ایاز احمد
رحیم یار خان تھانہ آباد پور پولیس کی جواریوں کے خلاف بڑی کارروائی SHO الیاس صاحب کی ہدایت پراےایس ائی مزمل اسحاق، سعید خان چانڈیہ اور ان کی ٹیم کا چھاپہ 19 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار جوا پر لگی رقم ایک لاکھ چودا ہزار روپے (114000) برآمد مقدمہ درج
ہمیں تھانہ آباد پور کی ٹیم پر فخر ہے۔
Ещё видео!