Punjab Solar Tubewell - پنجاب زرعی سولر ٹیوب ویل - رجسٹریشن شروع #solartubewellpakistanprices
- رجسٹریشن شروع
- دسمبر31تک درخواست جمع کروانے کی تاریخ
- آن لاین درخواست جمع کروانے کا مکمل طریقہ
- دس۔ پندرہ اور بیس ہارس پاور تک ٹیوب ویل پر 70فیصد تک سبسڈی
- اہلیت ۔ مکمل طریقہ کارڈ ۔مکمل تفصیلات ویڈیو میں
- Punjab announce Solar Tube Well for Agriculture Sector
- Good Initiative of Punjab for Agriculture
- پنجاب زرعی ٹیوب ویل سولر پراجیکٹ حکومت پنجاب کا بہترین اقدام
- پہلے مرحلے میں 8000ٹیوب ویلوں کو سولر پرشفٹ کیاجاے گا
دوسرے مرحلے میں 10000ٹیوب ویلوں کو سولر پرشفٹ کیاجاے گا
پچیس25 ایکڑ رقبے کے مالک کاشتکار اہلیت کے حامل ہونگے
سولر سسٹم کی 33فیصد اخراجات کاشتکار جبکہ 67 فیصد حکومت ادا کرے گی
بجلی کے اخراجات میں حیرت انگیز کمی
کسان خرشحات تو ملک پاکستان خوشحال
#solartubewell #solartubewellpakistan #solartubewellpakistanprices
#punjabagriculture #agriculturepumps #kisancard
#agriculturenews #kisannews #punjabfarmers
#mudassarhussainagriculture
For More VDZ
@mudassarhussainagriculture
Ещё видео!