انڈیا سے تعلق رکھنے والے اسلامی سکالر ذاکر نائیک تقریباً ایک ماہ طویل دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
انھیں مختلف مقدمات اور الزامات کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ سے انھیں ایک متنازع مبلغِ بھی سمجھا جاتا ہے۔
ان کے دورہ پاکستان اور ان سے منسلک تنازعات کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: رباب بتول
#ZakirNaik #Pakistan #India #ReligiousScholar #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!