امریکہ میں ایک پارلیمانی کمیٹی کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔6 جنوری 2021کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے اس حملے کو جمہوریت پر حملہ قرار دیا گیا تھا۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ رواں برس کے اختتام پر سامنے آئے گی لیکن کیا اس سے عوام کا جمہوری روایت سے رشتہ مضبوط ہوگا؟ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!