محمد معروف صدیقی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ضلع مانسہرہ گاؤں چکیاہ سے تعلق رکھتے ہیں. آپ نے 2008 میں درس نظامی کی تکمیل کی.آپ نے عصری تعلیم FA تک ایبٹ آباد بورڈ سے جبکہ BA AJK یونیورسٹی سے اور ایم اے اور ایم فل ہزارہ یونیورسٹی سےکیا.
آپ 2014سے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں لیکچرار اسلامک سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں.
اسکے ساتھ مختلف اخبارات میں کالم کچھ میرے قلم سے لکھ رہے ہیں آپ کی فیس بک آئی ہے
Muhammad Mahroof
کچھ میرے قلم سے
ایم ایس میڈیا ہاؤس.
جبکہ آپ کے فیس بک پیج ہیں.
Muhammad mahroof siddiqui
MS NEWS
ایم ایس اسلامک سنٹر
ایم ایس میڈیا.
آپ کے YouTube Channel کا نام ہے
M Mahroof siddiqui chakia mansehra
پلیز اس چینل کو سبسکرائب کرکے گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں اور اگے شئیر کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
Ещё видео!