آج مورخہ 16 ستمبر 2024 بارہ ربیع الاوّل کے موقع پر جناب قاری ریحان حبیب سہروردی کی خوبصورت اور روح پرور آ واز کو سنیں، جو جامعہ مسجد بھاٹہ شریف میں منعقد ہونے والی محفلِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر پیش کی گئی۔ اس مقدس تقریب میں عشقِ رسول ﷺ کے پیغام کو عام کیا گیا۔ میلاد النبی ﷺ کی محفل میں شرکت کر کے اپنے ایمان کو تازگی بخشیں۔
قاری ریحان حبیب سہروردی, تلاوت قرآن, میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم, جامعہ مسجد بھاٹہ شریف, محفل میلاد, اسلامی تقریبات, محفلِ میلاد النبی 2024, بھاٹہ شریف لاہور, قرآن کی تلاوت, عشق رسول
Ещё видео!