Important Decision about labour card in Saudia سعودی حکومت کا اقامہ کے بارے میں اہم فیصلہ
سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پلاٹ یا زمین کی ملکیت کا غیر ملکی کے اقامہ کے اجراءاور توسیع پر کسی طرح کا کوئی اثر نہیں پڑے گا، اس کا دارومدار وزارت محنت کی جانب سے تجارتی عملے کے لئے جاری کئے جانے والے کارڈ پر ہوگا۔ آجر کا جو مطالبہ ہوگا اسی کے مطابق کام ہوگا، انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کارکن کے اقامے کی توسیع ایک یا دو سال کے لئے مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت ہوتی ہے، آئندہ بھی ایسے ہی ہوگا۔ اس کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں کہ غیر ملکی سرمایہ کار زمین کا مالک ہے یا نہیں۔
For more details visit our web site
[ Ссылка ]
Like us on FaceBook
[ Ссылка ]
Ещё видео!