پولیس نے آج کو شمالی کشمیر میں فوج کی 21اور 47آر آر کے ساتھ مل کر کپواڑہ ضلع کے چیرکوٹ علاقے کے بلال احمد ڈار نامی ایک شخص کی گرفتاری کے بعد تحریک المجاہدین جموں و کشمیرکے عسکریت پسندوں کی بھرتی اور فنڈنگ کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے