PTI | Pakistan | News | زرتاج گل وزیر، نورین نیازی ہمشیرہ عمران خان کی اہم گفتگو | @RightsJustice
(آج تمام 9 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے جائیں گے پھر جو ان کے جواب آئیں گے وہ خان کے سامنے پیش کیے جائیں گے،آپ دنیا کے جس کونے میں بھی تھے آپ کو خان سے غداری نہیں کرنا چاہیے تھی،
زرتاج گل وزیر)
(عمران خان سے ملاقات پر پابندی پر ہمیں شدید تشویش ہے اور یہ اس لیے کیا جارہا ہے کہ باہر یہ جو مرضی لاقانونیت کریں انھیں اس کے بارے میں معلوم نہ ہو، لیکن یہ انتہائی غیرقانونی اور غیر اخلاقی حرکت ہے۔
ہمشیرہ عمران خان نورین نیازی)
#FYP #ForYou #Viral #Trending #foryoupage #Video #Like #Follow #fypageシ #explorepage✨ #rightsjustice #imrankhan #pti #protest #islamabad #Dchowk
Ещё видео!